چھٹی کے باوجود سکول کھولنا سکول مالکان کو بھاری پڑ گیا
کراچی(این این آئی) کراچی میں چھٹی کے باوجود کھلنے والے 46نجی اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کردی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے گرمی کی شدت کے باعث اسکولوں کی چھٹیوں کا اعلان قبل از وقت کردیا تھا ،جس پر نجی اسکولوں نے عمل کرنے سے انکار کردیا تھا ۔ہفتہ کو سندھ حکومت کی… Continue 23reading چھٹی کے باوجود سکول کھولنا سکول مالکان کو بھاری پڑ گیا