مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کی طلاق پر سوال اُٹھادیئے،سنگین ترین الزام عائد
اسلام آباد (این این آئی)جے یو آئی (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے الزام عائد کیا ہے کہ عمران خان یہودی لابی کے ایجنٹ ہیں ٗ پی ٹی آئی چیئر مین نے طلاق کے بعد سابقہ بیوی سے تعلقات رکھ کر ہماری تہذیب پر ڈرون حملہ کیا ہے ٗعمران خان ڈرون حملوں کے خلاف نہیں… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے عمران خان کی طلاق پر سوال اُٹھادیئے،سنگین ترین الزام عائد