لندن میں آصف علی زر داری سے براہ راست ملاقات نہیں ہوئی تھی ٗ قریبی ساتھی مجھ سے ملنے آئے ٗ مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربرا مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ لندن میں آصف علی زر داری سے براہ راست ملاقات نہیں ہوئی تھی ٗ سابق صدر کے قریبی ساتھی مجھ سے ملنے آئے ٗ داغداردامن والے لوگ وزیراعظم سے احتساب کا مطالبہ کررہے ہیں ٗ نواز شریف احتساب سے… Continue 23reading لندن میں آصف علی زر داری سے براہ راست ملاقات نہیں ہوئی تھی ٗ قریبی ساتھی مجھ سے ملنے آئے ٗ مولانا فضل الرحمن