وزیر اعظم نواز شریف کا علاج لندن جبکہ کس بڑی امریکی شخصیت نے پاکستانی ہسپتال میں اپناطبی معائنہ کروایا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پاکستانی وزیر اعظم اپنا طبی معائنہ کروانے کیلئے برطانیہ جاتے ہیں جبکہ امریکی سفیر ڈیوڈ ہیل نے پاکستان کے نجی ہسپتال میں اپنا مکمل طبی معائنہ کروایا اور علاج کرواتے رہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم نواز شریف کو شاید پاکستانی ہسپتالوں پر بھروسہ… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کا علاج لندن جبکہ کس بڑی امریکی شخصیت نے پاکستانی ہسپتال میں اپناطبی معائنہ کروایا؟