آج کی بڑی خبر! اوپن ہارٹ سرجری ‘ وزیر اعظم ICU منتقل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لندن میں موجود وزیر اعظم کا اوپن ہارٹ سرجری کا آپریشن کامیاب ہو گیا، وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے ٹویٹر پر ٹویٹ کے مطابق وزیر اعظم کا آپریشن کامیابی سے مکمل ہو گیا ہے‘اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات نواز شریف کے کامیاب آپریشن بارے قوم کو آگاہ کرچکے ہیں۔ ٹی… Continue 23reading آج کی بڑی خبر! اوپن ہارٹ سرجری ‘ وزیر اعظم ICU منتقل