ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن کو امریکی ویزہ مل گیا
اسلام آباد (این این آئی)عافیہ صدیقی کی اپنی بہن سے امریکی جیل میں ملاقات طے پا گئی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے امریکہ میں ملاقات کے لیے عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کو اجازت دے دی۔پیر کو ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی قید سے رہائی اور پاکستانی منتقلی کی درخواست پر سماعت جسٹس سردار اعجاز اسحاق… Continue 23reading ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی بہن کو امریکی ویزہ مل گیا