آپ پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں، سردار تنویر الیاس اپنے ہی پارٹی قائد پر برس پڑے
مظفر آباد(این این آئی) آزاد کشمیر کے ساق وزیراعظم سردار تنویر الیاس نے کہا ہے کہ ایک سال سے عمران خان اورپی ٹی آئی رہنما اداروں کیخلاف لوگوں کے ذہن میں خدشات پیدا کررہے ہیں، آپ پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں ۔ ایک بیان میں سردار تنویر الیاس نے کہا کہ عوام اور مسلح… Continue 23reading آپ پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں، سردار تنویر الیاس اپنے ہی پارٹی قائد پر برس پڑے