7 سالہ بچی کی قبر سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ ، قبر کشائی کے دوران تہلکہ خیز انکشاف
راولپنڈی (این این آئی)7سالہ بچی کی قبر سے چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں انکشاف ہوا ہے کہ بچی کی میت اپنی اصل جگہ سے ہلی ہوئی ہے۔تھانہ دھمیال کے علاقے گرجا روڈ کے خان کالونی قبرستان میں 7سالہ بچی علینہ کی قبر سے مبینہ چھیڑ چھاڑ کے معاملے میں قبر کشائی کی گئی۔ مجسٹریٹ کی… Continue 23reading 7 سالہ بچی کی قبر سے چھیڑ چھاڑ کا معاملہ ، قبر کشائی کے دوران تہلکہ خیز انکشاف











































