ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

کے پی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیپلزپارٹی سے رابطے، پارٹی میں شمولیت کی خواہش کے اظہار کا انکشاف

datetime 18  مئی‬‮  2023

کے پی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیپلزپارٹی سے رابطے، پارٹی میں شمولیت کی خواہش کے اظہار کا انکشاف

پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا (کے پی) کے رہنماؤں کا پیپلزپارٹی سے رابطوں کا انکشاف ہوا ہے۔پیپلزپارٹی کے صوبائی ترجمان امجد آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کے سابق اراکین اسمبلی، ناظمین اور بلدیاتی ممبران نے رابطے کیے ہیں۔ امجدآفریدی کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارٹی میں شمولیت… Continue 23reading کے پی میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے پیپلزپارٹی سے رابطے، پارٹی میں شمولیت کی خواہش کے اظہار کا انکشاف

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر عارف علوی

datetime 18  مئی‬‮  2023

عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر عارف علوی

اسلام آباد (این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے،کارروائی میں انسانی حقوق کا خیال رکھنا چاہیے، مارپیٹ نہیں ہونی چاہیے، ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دینی چاہیے۔ ایک انٹرویومیں صدر عارف علوی نے کہا کہ 9 مئی کے… Continue 23reading عمران خان کو 9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کرنی چاہیے، صدر عارف علوی

پی ٹی آئی رہنما نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

datetime 18  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی رہنما نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔آڈیو میں نورالحق قادری کارکنوں کو پیغام دے رہے ہیں کہ کسی صورت گرفتاری نہ دیں، میں بھی مقامات بدلتا رہتا ہوں۔ سابق… Continue 23reading پی ٹی آئی رہنما نورالحق قادری کی کارکنوں کو پیغام دینے کی مبینہ آڈیو سامنے آ گئی

پی ٹی آئی کے 27ارکان پارلیمنٹ کے (ن) لیگ میں شمولیت کیلئے رابطے

datetime 18  مئی‬‮  2023

پی ٹی آئی کے 27ارکان پارلیمنٹ کے (ن) لیگ میں شمولیت کیلئے رابطے

پشاور (این این آئی)رہنما مسلم لیگ“ن”ارباب خضرحیات نے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے 23 سابق ایم پی ایز اور 4 ایم این ایزنے مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کے لئے رابطے کئے ہیں،جمعرات کو جاری ایک بیان میں ارباب خضرحیات نے کہاکہ باغی ارکان کے ناموں کا اعلان معاملات طے ہونے پر… Continue 23reading پی ٹی آئی کے 27ارکان پارلیمنٹ کے (ن) لیگ میں شمولیت کیلئے رابطے

کرنل شیرخان شہید کا مجسمہ توڑنے والاملزم اپنے کئے پر پیشمان،اعترافی بیان دے دیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

کرنل شیرخان شہید کا مجسمہ توڑنے والاملزم اپنے کئے پر پیشمان،اعترافی بیان دے دیا

پشاور(این این آئی)مردان میں کرنل شیرخان شہید کا مجسمہ توڑنے والاملزم اپنے کئے پر پیشمان،ملزم نے اپنے اعترافی بیان میں کہاہے کہ مجسمہ توڑنامیری بڑی غلطی تھی،میں اس پر بہت شرمندہ ہوں۔ ملزم نے کہاکہ9 مئی کوکرنل شیرخان کامجسمہ توڑنامیری بڑی غلطی ہے،پاک آرمی پر مجھے فخر ہے، میں اس طرح کا کام نہیں کرناچاہئے،میں… Continue 23reading کرنل شیرخان شہید کا مجسمہ توڑنے والاملزم اپنے کئے پر پیشمان،اعترافی بیان دے دیا

حالیہ واقعات اور فوجی تنصیبات پر حملے، کیسوں میں ناقص پیروی پر نگران وزیراعلی کا سیکرٹری پراسکیوشن کو فوری تبدیل کرنے کا حکم

datetime 18  مئی‬‮  2023

حالیہ واقعات اور فوجی تنصیبات پر حملے، کیسوں میں ناقص پیروی پر نگران وزیراعلی کا سیکرٹری پراسکیوشن کو فوری تبدیل کرنے کا حکم

لاہور(این این آئی)نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے حالیہ واقعات اور فوجی تنصیبات پر حملوں کے حوالے سے کیسوں میں ناقص پیروی کرنے پر سیکرٹری پراسکیوشن کو فوری طور پر تبدیل کرنے کا حکم دیا ہے۔نگران وزیراعلیٰ محسن نقو ی نے کہا کہ چند لوگوں کی نااہلی سے دہشت گردوں کا فائدہ کسی صورت قبول… Continue 23reading حالیہ واقعات اور فوجی تنصیبات پر حملے، کیسوں میں ناقص پیروی پر نگران وزیراعلی کا سیکرٹری پراسکیوشن کو فوری تبدیل کرنے کا حکم

چیف جسٹس کے بھیجنے سے حکومت گھر نہیں جائے گی،وزیر داخلہ نے ملک میں ایمرجنسی کا عندیہ دے دیا

datetime 18  مئی‬‮  2023

چیف جسٹس کے بھیجنے سے حکومت گھر نہیں جائے گی،وزیر داخلہ نے ملک میں ایمرجنسی کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کے بھیجنے سے حکومت گھر نہیں جائیگی، الیکشن کا انعقاد حالات پر منحصر ہے،اگر حالات ایسے رہے تو آئین میں ایمرجنسی کا حل موجود ہے، 9 مئی پرتشدد واقعات عمران نیازی کی ایماء پر ہوئے، پی ٹی آئی سیاسی… Continue 23reading چیف جسٹس کے بھیجنے سے حکومت گھر نہیں جائے گی،وزیر داخلہ نے ملک میں ایمرجنسی کا عندیہ دے دیا

تین چار بندوں پر مشتمل مفاد پرست ٹولہ عمران خان کو غلط بیان بازی اور اداروں اور مخالفین کیخلاف بہتان تراشی پر اکساتا ہے، ڈاکٹر محمد امجد کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2023

تین چار بندوں پر مشتمل مفاد پرست ٹولہ عمران خان کو غلط بیان بازی اور اداروں اور مخالفین کیخلاف بہتان تراشی پر اکساتا ہے، ڈاکٹر محمد امجد کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور چیئر مین عمران خان کے فوکل پرسن برائے ٹریڈ یونین ڈاکٹرمحمد امجد نے سانحہ 9 مئی سے دلبرداشتہ ہو کر پارٹی اور سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کرپشن کیخلاف بیانیہ ہے مگر خود… Continue 23reading تین چار بندوں پر مشتمل مفاد پرست ٹولہ عمران خان کو غلط بیان بازی اور اداروں اور مخالفین کیخلاف بہتان تراشی پر اکساتا ہے، ڈاکٹر محمد امجد کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

نوجوانوں کو کسی شرپسند، فتنہ پرور، سیاسی ٹھگ کی خواہشات کی بھٹی کا ایندھن نہیں بننے دیں گے، مریم نواز

datetime 18  مئی‬‮  2023

نوجوانوں کو کسی شرپسند، فتنہ پرور، سیاسی ٹھگ کی خواہشات کی بھٹی کا ایندھن نہیں بننے دیں گے، مریم نواز

لاہور (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر وچیف آرگنائزر مریم نوازشریف نے کہا ہے کہ 60ارب کے چور نے اپنی چوریاں چھپانے کے لئے نوجوان کارکنوں کو تخریب کار فورس بنایا،منظم منصوبہ بندی کے تحت نوجوانوں کے ذہن میں زہر بھرا گیا،9مئی اصل میں نوجوان نسل اور پاکستان کو لڑانے… Continue 23reading نوجوانوں کو کسی شرپسند، فتنہ پرور، سیاسی ٹھگ کی خواہشات کی بھٹی کا ایندھن نہیں بننے دیں گے، مریم نواز

1 907 908 909 910 911 912 913 914 915 916 917 12,288