عمران خان کو پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ بھجوادی گئیں
لاہور ( این این آئی) مقامی عدالت کے جج نے عمران خان کو تحریک انصاف کی چیئرمین شپ سے ہٹانے کے لئے درخواستیں چیف جسٹس کو بھجوادیں،عدالت کا کہنا ہے کہ درخواستوں کو سماعت کے لئے 5رکنی فل بینچ کے روبرو پیش کیا جائے۔ مقامی عدالت کے جج جسٹس رضا قریشی نے عمران خان کو… Continue 23reading عمران خان کو پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے ہٹانے کی درخواستیں لاہور ہائیکورٹ بھجوادی گئیں