منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بشریٰ بی بی کو اٹک جیل کے ناکے پر روک لیا گیا

datetime 10  اگست‬‮  2023 |

اٹک: اٹک جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی ملاقات کے لیے وکلاء کے ساتھ اٹک جیل پہنچ گئیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بشریٰ بی بی کو اٹک جیل کے ناکے پر روک لیا گیا ہے۔ بشریٰ بی بی سمیت تمام وکلاء جیل کے ناکے پر کھڑے ہیں۔ جیل کے باہر پولیس اور ایلیٹ فورس کے دستے تعینات ہیں۔پولیس نے صحافیوں کو کوریج سے بھی روک دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…