چوہدری شجاعت سے ملاقات رنگ لے آئی، پرویز الہیٰ کیلئے اہم کام کر دیا گیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ سے چوہدری شجاعت کی ملاقات رنگ لے آئی، جس کے بعد نگراں حکومت نے پی ٹی آئی کے صدر کو جیل کی بی کلاس میں منتقل کردیا۔ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ چوہدری شجاعت سے ملاقات کے بعد اب پرویز… Continue 23reading چوہدری شجاعت سے ملاقات رنگ لے آئی، پرویز الہیٰ کیلئے اہم کام کر دیا گیا