استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے اراکین کوحکومت سے علیحدگی کی ہدایت کر دی
استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے اراکین کوحکومت سے علیحدگی کی ہدایت کر دی اسلام آباد (این این آئی)استحکام پاکستان پارٹی نے وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر برائے کھیل و سیاحت عون چوہدری اور معاون خصوصی نعمان لنگڑیال کو وفاقی کابینہ سے فوری مستعفی ہونے کی ہدایت کردی۔ استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات فردوس… Continue 23reading استحکام پاکستان پارٹی نے اپنے اراکین کوحکومت سے علیحدگی کی ہدایت کر دی