اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

فائرنگ سے معروف نعت خواں جاں بحق

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی) اورنگی ٹاون میں فائرنگ سے نعت خواں مولانا رحیم اللہ جاں بحق ہوگئے، مقتول کو موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان نے نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق کراچی اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار کے علاقے میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا، مقتول کو موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان نے نشانہ بنایا، مقتول رحیم اللہ علاقے کی مسجدکے موذن تھے۔

ایس ایس پی ویسٹ مہزور علی نے بتایا کہ مقتول کی شناخت مولانا رحیم اللہ کے نام سے ہوئی، واقعہ ٹارگٹ کلنگ کا ہے، مقتول کو تین گولیاں ماری گئی۔حکام کا کہنا تھا کہ مقتول کے پاس موبائل فون اوردیگر سامان موجود ہے ،جائے وقوعہ سے نائن ایم ایم گولی کا ایک خول ملا ہے تاہم لاش عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

جاں بحق رحیم اللہ کے اہلخانہ نے عباسی شہید اسپتال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فائرنگ کے واقعے کے وقت رحیم اللہ نعت خوانی کی تقریب میں جا رہے تھے ، مقتول کا چھ مہینے کا بیٹا ہے اور ان کی کسی سے دشمنی نہیں تھی۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…