9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے،علی محمد خان
مردان (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان نے سینٹرل جیل مردان سے رہائی کے بعد کہا ہے کہ 9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان کو 80… Continue 23reading 9 مئی کو جس نے بھی غلط کیا اسے سزا ملنی چاہیے،علی محمد خان