جج ہمایوں دلاور نے ایک سال میں 7مجرمان کو سزائے موت سنائی،کارکردگی رپورٹ جاری
اسلام آباد(این این آئی)توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو سزا سنانے والے ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ سامنے آگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق جج ہمایوں دلاور نئی عدالت میں ٹرانسفرسے قبل جینڈربیسڈ وائلیشن کورٹ کے جج تعینات تھے،وہ یکم اپریل2022سے 13اپریل2023تک عدالت برائے صنفی امتیازمیں تعینات رہے۔دستاویز… Continue 23reading جج ہمایوں دلاور نے ایک سال میں 7مجرمان کو سزائے موت سنائی،کارکردگی رپورٹ جاری