عمرہ زائرین سے بھری پی آئی اے پرواز کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی
جدہ (این این آئی)جدہ سے لاہور آنے والے قومی ایئر لائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔رپورٹ کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) ذرائع نے بتایا کہ پرواز پی کے 860 میں 300 مسافر اور عملہ سوار تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ پرندہ ٹکرانے سے پی آئی اے کے طیارے کو نقصان پہنچا،… Continue 23reading عمرہ زائرین سے بھری پی آئی اے پرواز کی پرواز خوفناک حادثے سے بال بال بچ گئی