عید سے قبل بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان، بادل کن علاقوں میں برسیں گے؟
لاہور ( این این آئی) رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا، ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج (منگل )25سے 27مارچ کے دوران ملک بھر میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، 25سے 28مارچ… Continue 23reading عید سے قبل بارشوں کے نئے سلسلے کا امکان، بادل کن علاقوں میں برسیں گے؟