25سے 28مارچ کے دوران ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی
لاہور ( این این آئی) رمضان المبارک کے آخری عشرے میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا گیا، ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیشگوئی کر دی گئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج (منگل )25سے 27مارچ کے دوران ملک بھر میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، 25سے 28مارچ… Continue 23reading 25سے 28مارچ کے دوران ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیش گوئی