نگراں حکومت کو کام کرنے سے روکا تو مشکلات ہوں گی’ہائیکورٹ
لاہور( این این آئی)لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیئے کہ گر نگران حکومت پنجاب کو کام سے روکا گیا تو مشکلات ہوں گی، عدالت نے نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ستمبر کے پہلے ہفتے جواب طلب کرلیا۔لاہور ہائیکورٹ میں نگراں حکومت پنجاب کو کام سے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت… Continue 23reading نگراں حکومت کو کام کرنے سے روکا تو مشکلات ہوں گی’ہائیکورٹ