بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

شاہ فیصل کالونی میں پولیس افسرکو فیملی کے ہمراہ لوٹ لیا گیا

datetime 21  دسمبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی) شاہ فیصل کالونی میں پولیس افسر کو فیملی کے ہمراہ لوٹ لیا گیا، ملزمان لاکھوں روپے مالیت کے طلائی زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق واردات کا مقدمہ شاہ فیصل کالونی تھانے میں درج کر لیا گیا ہے، جبکہ واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس افسر اپنی فیملی کے ہمراہ تقریب سے گھر واپس آرہا تھا کہ ملزمان نے گھر کی دہلیز پرواردات کی، ملزمان کے فرار ہوتے ہی پولیس آفیسر اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری جانب سی ٹی ڈی نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 6 مشتبہ افرادکو حراست میں لے لیا ہے، ملزمان سے تلاشی کے دوران اسلحہ اور دیگر مسروقہ سامان بھی بر آمد کیا گیا ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان میں نورزادہ، قیصر، محسن شامل ہیں، تینوں مشتبہ افراد کا ریکارڈ چیک کیا جارہا ہے، سرچ آپریشن کینٹ اسٹیشن، گرومندر، پرانی سبزی منڈی اوراطراف میں کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…