کمسن ملازمہ فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کا آرڈر جاری کرنے کا حکم
خیر پور (این این آئی)پولیس کی درخواست پر ایڈیشنل سیشن جج نے مجسٹریٹ رانی پور کو مبینہ طور پر تشدد سے ہلاک ہونے والی کمسن ملازمہ فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کے لئے قبر کشائی کے آرڈر جاری کرنے کا حکم دیدیا۔ایس ایس پی خیرپور روحیل کھوسو نے بتایا کہ مجسٹریٹ رانی پور کو جاری کردہ… Continue 23reading کمسن ملازمہ فاطمہ کے پوسٹ مارٹم کیلئے قبر کشائی کا آرڈر جاری کرنے کا حکم