جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

بیوی نے بیٹے اور بہو کیساتھ مل کر خاوند کو مار کر لاش کے ٹکڑے کر کے جلا دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2023 |

مردان (این این آئی)مردان میں بیوی نے بیٹے اور بہو کے ساتھ مل کر خاوند کو مار کر لاش کے ٹکڑے کر کے جلا دیا۔تفصیلات کے مطابق مردان تھانہ صدر کی حدود میں عبدالرحمن نامی شخص کو اپنی ہی بیوی اور بچوں نے قتل کرکے جلا دیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ صدر کے حدود میں پیش آیا جہاں پر عبدالرحمن عرف بہادر مستری کو اپنے ہی بیوی بیٹے، بہو اور سالے نے مل کر قتل کیا۔

پولیس کے مطابق مقتول کی لاش کو ٹکڑے ٹکڑے کرکے جلا دیاگیا جب جسم بد بو دینے لگا تو ملزمان نے جسم کے ٹکڑوں کو پلاسٹک کی بوریوں میں بند کرکے نالے میں پھینک دیا۔پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوے مقتول کی بیوی، بیٹے، بہو اور سالے کو گرفتار کرلیا جن سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…