ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحران ،لیمینیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کاکام بند ہوگیا
اسلام آباد (این این آئی)ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحران ،لیمینیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کاکام بند ہوگیا ،حکام کی نااہلی کے باعث پاسپورٹ کے لیمینیشن پیپر منگوانے کا بروقت انتظام نہ ہوسکا ،ایک ہفتے سے پاسپورٹ کا لیمینیشن پیپر ختم ہوا تو حکام نے خاموشی اختیار کرلی ۔… Continue 23reading ملک بھر میں پاسپورٹ کے اجرا کا نیا بحران ،لیمینیشن پیپر ختم ہونے سے پاسپورٹ کی چھپائی کاکام بند ہوگیا