اتوار‬‮ ، 24 اگست‬‮ 2025 

مانسہرہ ،سیاحتی مقامات شوگران، کاغان اور ناران میں برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا

datetime 30  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ (این این آئی)مانسہرہ کے سیاحتی مقامات شوگران، کاغان اور ناران میں برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔تفصیلات کے مطابق مسلسل برفباری سے شوگران میں 2 انچ، ناران بازار میں 4 انچ برف پڑ چکی ہے۔کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے بتایا کہ شوگران روڈ سمیت لنک روڈ سے برف ہٹانے کا جاری ہے۔

خیال رہے کہ 28 جنوری کو ملکہ کوہسار مری میں موسم سرما کی پہلی برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ اب تک 5 انچ برف پڑچکی ہے، سڑکوں سے برف ہٹانے کا کام شروع کردیا گیا ہے جس کے باعث ٹریفک معمول کے مطابق جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے جھیکا گلی،کشمیر پوائنٹ سمیت دیگر مقامات پر انتظامات کا جائزہ لیا تھا، ان کا کہنا تھا کہ تمام اہلکار اور مشینری فعال ہے اور برف کو جلد پگھلانے اور صفائی کے لیے سڑکوں پر نمک کا استعمال بھی کیا جا رہا ہے۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…