جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں عام انتخابات کی کوریج کیلئے برطانوی صحافیوں کو ویزے جاری

datetime 30  جنوری‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں عام انتخابات کی کوریج کے لیے برطانیہ کے 37 صحافیوں کو ویزے جاری کردیئے گئے، دولت مشترکہ کے 16 رکنی وفد کو بھی ہائی کمیشن نے ویزے دیئے گئے ہیں۔پاکستان میں عام انتخابات کی کوریج کے لیے 37 برطانوی صحافی پاکستان آئیں گے جن میں ٹائمز، سی این این، اسکائی نیوز، بی بی سی، آئی ٹی وی کے نمائندے اور کیمرہ مین شامل ہیں۔پاکستانی ہائی کمیشن نے الیکشن کی نگرانی کے لیے آنے والے بیرونی مبصرین کے 16 رکنی وفد کو بھی ویزے جاری کردئیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…