اسلام آباد (این این آئی)بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔احتساب عدالت کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔بانی پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں کہا گیا کہ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کر دیا۔درخواست میں استدعا کی گئی کہ احتساب عدالت کا 29 جنوری کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے، فیصلہ کالعدم قرار دے کر درخواست گزار کا بذریعہ وکیل حق دفاع بحال کیا جائے۔
بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ کیس میں حق دفاع ختم کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کیلئے ایک اور خوشخبری
-
پاکستان کا المیہ
-
ایرانی ریال کے نئے نرخ سامنے آ گئے
-
علی خامنہ ای کے جنازے پر اسرار نقاب پوش کون تھا؟ شناخت ظاہر
-
وزیراعظم شہباز شریف کے آموں کے تحفے پر ہنگری کے وزیراعظم کا دلچسپ پیغام
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں نمایاں کمی
-
اداکارہ مومنہ اقبال ہراسانی کیس، ثاقب چدھڑ بارے عدالت کا اہم فیصلہ آگیا
-
بھارت و افغانستان کا ڈی این اے ایک جیسا ہے، افغان وزیر کو کہنا مہنگا پڑ گیا
-
تولدے گیبریماریم کو پی آئی اے کی قیادت سونپنے کا فیصلہ
-
عمران خان اور جمائمہ کا تاریخی لندن والا گھر فروخت کے لیے پیش، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
امارات کے نائب صدر 77 ویں سالگرہ منانے اسکاٹ لینڈ میں اپنی دلکش اراضی میں پہنچ گئے
-
پاکستانیوں کے لیے خوشخبری! سعودی عرب نے نیا پیکیج ویزا متعارف کرا دیا
-
نئی آٹو پالیسی آخری مراحل میں، کیا گاڑیاں سستی ہوں گی؟
-
100 روپے کی دہی منگوانے پر شوہر کا بیوی پر تشدد، گولی مار دی



















































