ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7لاکھ ڈالر کی کمی
اسلام آباد (این این آئی) ملکی زر مبادلہ ذخائر میں گزشتہ ہفتے 7لاکھ ڈالر کمی ہوئی ہے۔سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق 6اکتوبر کو ختم ہوئے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 7لاکھ ڈالر کم ہوکر 13ارب 3کروڑ ڈالر رہے۔ اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 3 کروڑ 13 لاکھ ڈالر اضافے سے 7ارب… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 7لاکھ ڈالر کی کمی