خصوصی عدالت نے عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی اجازت دیدی
اسلام آباد(این این آئی)آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج نے عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی اجازت دے دی۔بدھ کو اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو کروانے کی درخواست پر سماعت کی جس… Continue 23reading خصوصی عدالت نے عمران خان کی بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی اجازت دیدی