پیر‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2026 

شدید دبائو کے باعث الیکشن کمیشن کی ایس ایم ایس سروس8300جواب دے گئی

datetime 8  فروری‬‮  2024 |

لاہور( این این آئی)ایک ہی وقت میں ہزاروںووٹرز کی جانب سے اپنے پولنگ اسٹیشن سے متعلق درست معلومات حاصل کرنے کیلئے الیکشن کمیشن کی سروس 8300پر ایس ایم ایس بھیجنے کی وجہ سے سروس جواب دے گئی،موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس معطل ہونے سے ووٹرز کی مشکلات مزید بڑھ گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق ووٹرز کی بڑی تعداد نے 8فروری سے قبل ہی الیکشن کمیشن کی سروس 8300پر ایس ایم ایس کر کے اپنے حلقوںاور پولنگ سٹیشن سے متعلق معلومات حاصل کر لی تھیں تاہم ہزاروں کی تعداد نے ووٹنگ والے دن اپنے پولنگ سٹیشن سے متعلق معلومات کے لئے 8300پر ایس ایم ایس کیا ۔بیک وقت ہزاروںایس ایم ایس کئے جانے کی وجہ سے الیکشن کمیشن کی سروس جواب دے گئی جس کی وجہ سے ووٹرز کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…