خاوند سے جھگڑ کر ماں کی دو بیٹیوں سمیت خود کشی
راجووال ( این این آئی)گھریلو ناچاکی پر بیوی اپنی دو بیٹیوں کے ہمراہ زہر کھا کر موت کی وادی میں اتر گئی ۔تفصیلات کے مطابق محلہ احمد شاہ بصیر پور کے رہائشی محمد رمضان کا مبینہ طور پر اپنی بیوی سے معمولی جھگڑا ہوا جس کے بعد وہ اپنی دوکان پرچلا گیا کہ اس کے… Continue 23reading خاوند سے جھگڑ کر ماں کی دو بیٹیوں سمیت خود کشی