فیصل آباد،میاں، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں برآمد
فیصل آباد (این این آئی)فیصل آباد کے علاقے ڈجکوٹ کے نواحی علاقے سے میاں، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق شوہر طاہر نے بیوی اور بچیوں کو نیند آور گولیاں کھلا کر بے ہوش کیا اور پھر وزنی چیز مار کر ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق ملزم طاہر نے بیوی بچوں… Continue 23reading فیصل آباد،میاں، بیوی اور 3 بیٹیوں کی لاشیں برآمد