جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

اڈیالہ جیل میں جھگڑا،ایک اور زخمی قیدی چل بسا

datetime 4  مارچ‬‮  2024 |

راولپنڈی(این این آئی)راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ایک ہفتہ قبل ذہنی مریضوں کے سیل میں ہونے والے جھگڑے کے دوران زخمی ہونے والا ایک اور ذہنی مریض قیدی حماد چل بسا۔ذہنی مریض احسن نے اڈیالہ جیل میں 28فروری کو ساتھی قیدیوں پر اینٹوں سے حملہ کیا تھا۔جیل حکام کے مطابق جھگڑے کا معاملہ ذہنی مریضوں کے سیل نمبر 8میں پیش آیا تھا، قیدی احسن نے پانی والے مگ سے دیوار سے اینٹ کھرچ کر نکالی اور دیگر ذہنی مریض قیدیوں پر حملہ کر دیا تھا۔

اعلامیے کے مطابق قیدی کے حملے میں سوئے ہوئے قیدی زخمی ہوئے تھے، زخمی قیدیوں میں اعجاز ربانی، شیراز اور حماد علی شامل تھے۔حکام نے کہاکہ زخمی اعجاز دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…