مریم نواز کا لاہور میں پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان
لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لاہور کے علاقے ویلنشیا ٹائون کے قریب پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان کر دیا۔وزیراعلی مریم نواز نے ویلنشیا ٹائون کے قریب کینسر ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا دورہ کیا جہاں انہیں کینسر ہسپتال کی سائٹ کے بارے میں بریفنگ دی… Continue 23reading مریم نواز کا لاہور میں پنجاب کا پہلا سرکاری کینسر ہسپتال بنانے کا اعلان









































