اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

دوسری شادی کے تنازعہ پر جھگڑا ،ماں نے بیٹے سے ملکر خاوند کو موت کے گھاٹ اتاردیا

datetime 2  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمدیار(این این آئی)دوسری شادی کے تنازعہ پر جھگڑا ماں نے بیٹے سے ملکر خاوند کو موت کے گھاٹ اتاردیا ۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں77/EB میں شوکت علی کو دوسری شادی کے تنازعہ پر حنیفاں بی بی نے بیٹے مزمل سے ملکر سوٹے کے وارکرکے موت کی نیند سلادیا تھانہ صدر پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہیڈکوارٹرہسپتال عارفوالا منتقل کردیا ملزمان جائے وقوعہ سے فرارہوگئے پولیس مصروف تفتیش ہے بتایا گیا ہے کہ مقتول شوکت علی نے چندماہ قبل بسرہ بی بی سے دوسری شادی کی جس کے رنج میں اکثر اوقات پہلی بیوی حنیفاں بی بی سے جھگڑارہتاتھا آج اسی رنجش کی بناء پر جھگڑاہوا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…