جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی میں سردی کا 43 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

datetime 2  مارچ‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں جمعہ کو ہونے والی بارش نے سردی کی شدت میں اضافہ کر دیا۔ مارچ کا سرد ترین زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کا ریکارڈ 19 ڈگری 43 سالہ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔کراچی کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز مغربی سسٹم سے برسنے والی بارش کے باعث ہفتہ کو شہر میں سردی کی لہر دوڑ گئی۔محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے پیشگوئی کی ہے کہ شہر میں 4 مارچ تک سردی برقرار رہنے کا امکان ہے۔

تاہم کراچی میں مزید بارش کا کوئی امکان نہیں ہے، ہوائوں کی رفتار 30 سے 40 کلومیٹر فی گھنٹے تک جاسکتی ہے، سردی کی لہر اگلے 48 سے 72 گھنٹے تک شہر کو لپیٹ میں لئے رکھے گی۔سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں ہفتہ کوکم سے کم درجہ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مارچ کا سرد ترین کم سے کم درجہ حرارت کا ریکارڈ 7 ڈگری 9 مارچ 1979 کو ریکارڈ ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…