جمعہ‬‮ ، 08 مئی‬‮‬‮ 2026 

پیپلز پارٹی اسحاق ڈار کو وزیر خزانہ بنائے جانے پر راضی ہوگئی

datetime 4  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما سینیٹر اسحاق ڈار کو بطور وزیر خزانہ ذمہ داریاں دئیے جانے پر رضامند ہو گئی اس حوالے سے پیپلز پارٹی کے ایک سینئر رہنما نے بتایاکہ مسلم لیگ ن ڈرائیونگ سیٹ پر ہے اور یہ ان کی صوابدید ہے کہ وہ کسے اپنی کابینہ میں شامل کرتے ہیں۔

پی پی رہنما نے کہاکہ ہم نے کبھی بھی کسی شخص پر کوئی اعتراض نہیں اٹھایا البتہ ہم نے ان کی پالیسیوں پر اعتراض اٹھایا ہے۔ذرائع پیپلز پارٹی کے مطابق حکومت سازی کیلئے مسلم لیگ ن کی جانب سے اسحاق ڈار نے ہی پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ سے مذاکرات کیے اور ان کے اور ان کی جماعت کے ہمارے ساتھ ہمیشہ اچھے سیاسی تعلقات رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…