شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مقرر
اسلام آباد (این این آئی)شاہ محمود قریشی ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مقرر کردیے گئے۔اعلامیے کے مطابق سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو مرکزی صدر پی ٹی آئی مقرر کیا گیا ہے۔ تحریک انصاف کے مطابق فردوس شمیم نقوی پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر مقرر کیے گئے… Continue 23reading شاہ محمود قریشی تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مقرر