چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت مل گئی
اسلام آباد (این این آئی)آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو کل بروز ہفتہ بذریعہ واٹس ایپ بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت دے دی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے بات کروانے کی درخواست منظور کر… Continue 23reading چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے بات کرنے کی اجازت مل گئی