سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے سے اپنی جائیدادیں واپس مانگ لیں
کراچی(این این آئی)) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے سے استعمال میں نہیں لی گئی جائیدادیں اوردفاترواپس کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سی اے اے حکام نے پی آئی اے انتظامیہ کو مراسلہ لکھا ہے جس میں قومی ایئرلائن انتظامیہ کو استعمال میں نہیں لائی گئی عمارتیں اورزمین فوری طورپرواپس کرنے کی ہدایت کی… Continue 23reading سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے سے اپنی جائیدادیں واپس مانگ لیں