عدالت نے اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی و رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد قیصرکو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجتے ہوئے محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا کو ایک ہفتے میں قانونی کارروائی مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ہفتہ کو سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو تھانہ بنی گالا اسلام… Continue 23reading عدالت نے اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا