نجی میڈیکل کالجز کی سالانہ فیس میں بڑی کمی کی تجویز
لاہور( این این آئی) وفاقی وزارت صحت اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے حکام پر مشتمل خصوصی حکومتی کمیٹی نے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ لینے والے طلبہ کے لیے سالانہ فیس 12لاکھ روپے مقرر کرنے کی تجویز دی ہے۔ وفاقی وزارت صحت کے حکام کے مطابق یہ تجویز وزارت صحت اور… Continue 23reading نجی میڈیکل کالجز کی سالانہ فیس میں بڑی کمی کی تجویز