پشاور،ارباب عالمگیر، عاصمہ عالمگیر کا پیپلز پارٹی چھوڑنیکا فیصلہ
پشاور (این این آئی)پشاور سے پیپلز پارٹی کے رہنما ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگیر نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔عاصمہ عالمگیر نے ایک انٹرویومیں بتایا کہ پارٹی قیادت کی پالیسیوں سے نالاں تھے۔انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مرکزی ڈپٹی اطلاعات کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔عاصمہ عالمگیر نے کہاکہ… Continue 23reading پشاور،ارباب عالمگیر، عاصمہ عالمگیر کا پیپلز پارٹی چھوڑنیکا فیصلہ