عمران خان، فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہات تھیں، عارف علوی
اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت عارف علوی نے کہاہے کہ عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں۔جن کی تفصیل میں نہیں جانا چاہتا۔ چئیرمین پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات عدالت میں زیر سماعت ہیں اور بحیثیت صدر عدلیہ پر یقین رکھتا ہوں۔شفاف اور قابل اعتماد الیکشن کے… Continue 23reading عمران خان، فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی متعدد وجوہات تھیں، عارف علوی