تحریک انصاف کا سابق رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان کی گرفتاری کا دعویٰ
اسلام آباد(نیوزڈیسک )تحریک انصاف کی جانب سے دعویٰ کیا جارہا ہے کہ سابق رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان کو گرفتار کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے آفیشل ایکس (ٹویٹر) اکاؤنٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی اسلام آباد ریجن کے صدر اور ایڈیشنل سیکرٹری جنرل علی نواز اعوان کو گزشتہ… Continue 23reading تحریک انصاف کا سابق رکن قومی اسمبلی علی نواز اعوان کی گرفتاری کا دعویٰ