پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا، سپریم کورٹ
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا۔سپریم کورٹ میں اس کیس کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔سپریم کورٹ میں چوری کے الزام میں نامزد ملزم کاشف کی ضمانت کے کیس کے موقع… Continue 23reading پاکستان سے کلاشنکوف کلچر کو ختم کرنا ہوگا، سپریم کورٹ