بلوچستان کے ساحل پر 27 فٹ لمبی وہیل مردہ حالت میں پائی گئی
کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان کے ساحل پر 27 فٹ لمبی وہیل مردہ حالت میں پائی گئی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات بلوچستان عبدالرحیم بلوچ کے مطابق وہیل پسنی کے علاقے سربندن کے ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئی۔عبدالرحیم بلوچ نے کہا کہ وہیل کے جسم پر ماہی گیری کے جال کے نشانات پائیگئے ہیں، لگتا ہے… Continue 23reading بلوچستان کے ساحل پر 27 فٹ لمبی وہیل مردہ حالت میں پائی گئی