جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پشاورہائیکورٹ نے عمران خان کیخلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی

datetime 14  فروری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی)ہائی کورٹ نے عمران خان کے خلاف نااہلی کی درخواست خارج کردی۔عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی کی جانب سے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف نااہلی کیس کی سماعت جسٹس شکیل احمد اور جسٹس وقار احمد نے کی۔درخواست گزار کی جانب سے عدالت میں مقف اختیار کیا گیا کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی ضمنی انتخابات میں 7 حلقوں سے جیت گئے تھے۔

اثاثوں اور کاغذات نامزدگی میں انہوں نے غلط بیانی کی اور کاغذات میں توشہ خانہ تحائف کا ذکر نہیں کیا۔ اثاثے ظاہر نہ کرنے پر بانی چیئرمین پی ٹی آئی کو مذکورہ حلقوں سے نااہل کیا جائے۔وکیل کی جانب سے عدالت سے استدعا کی گئی کہ اسمبلی رہی نہ بانی چیئرمین اب ممبر رہے، اس لیے کیس اب قابل سماعت نہیں ہے۔ عدالت آرڈر میں صرف اتنا لکھ دے کہ یہ کیس آئندہ دائر کیا جاسکتا ہے۔بعد ازاں پشاور ہائی کورٹ نے ایمل ولی کی درخواست غیر مثر ہونے کی بنیاد پر خارج کردی اور کیس نمٹا دیا۔



کالم



دوبئی کا دوسرا پیغام


جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…