فرحت شہزادی کا اثاثوں سے متعلق بے بنیاد الزامات پر عطاء تارڑ کو 5ارب روپے ہرجانے کا نوٹس
لاہور ( این این آئی) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ ، سابق خاتونِ اول بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی نے نے اپنے اثاثوں سے متعلق من گھڑت اور بے بنیاد الزامات عائد کرنے پر مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما عطا اللہ تارڑ کو 5 ارب روپے ہرجانے… Continue 23reading فرحت شہزادی کا اثاثوں سے متعلق بے بنیاد الزامات پر عطاء تارڑ کو 5ارب روپے ہرجانے کا نوٹس