جمعہ‬‮ ، 25 ستمبر‬‮ 2026 

علی امین گنڈا پور کو 26 مقدمات میں ضمانتیں مل گئیں

datetime 13  فروری‬‮  2024 |

ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)علی امین گنڈا پور پشاور ہائیکورٹ ڈیرہ بینچ میں پیش ہوئے، 26 مقدمات میں علی امین گنڈا پور کو ضمانتیں مل گئیں۔

علی امین گنڈا پور کے وکیل نے بتایا کہ علی امین گنڈا پور کے خلاف 12 مقدمات راولپنڈی میں تھے، ان میں 9 مارچ تک ضمانتیں ملی ہیں، ایک واہ کینٹ اور ایک ٹیکسلا میں مقدمہ ہے جس میں 11 مارچ تک ضمانت ملی ہے، ایک ایف آئی آر گوجرانولہ کی تھی اس میں 18 مارچ کی ضمانت ملی ہے، چار ایف آئی آر فیصل آباد کی تھیں ان میں 16 مارچ تک ضمانتیں ملی ہیں،انہوں نے بتایا کہ دو ایف آئی آر لاہور کی تھیں جن میں 15 مارچ تک ضمانت ملی ہے، چھ ایف آئی آر اینٹی کرپشن کی تھیں ان میں ہمیں یکم مارچ تک ضمانت ملی ہے، لاہور ہائیکورٹ میں رٹ دائر کی ہے جس میں مزید کیسز کا استفسار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…